Al-Islam (الاسلام)
✎ Edit this text · ✎ Edit details · every correction is checked before it appears
Maryam JameelahAn Urdu compilation of Qur'anic teachings and sayings of the Prophet.
Keywords: Qur'anic teachings, sayings of the Prophet, Islamic teachings
Archived 14 October 2026 · Source: archive.org
Read
Text quality: AI-tidied – Read from a scan, then tidied by AI. Not yet checked by a person: expect some errors.
Contents
- 1 Front matter
- 2 فرمودات رسول p. 4
- 3 مندرجات p. ۱۵۷
- 4 پیش لفظ pp. ۹–29
- 5 مسیحی لادینیت pp. ۳۱–2
- 6 "محمدی دنیا" pp. 31–82
- 7 اسلام اور صفائی پسند pp. 83–91
- 8 اسلامی ادبیات کا تقابل pp. 93–109
- 9 اسلام اور فنی کاوش pp. 114–119
- 10 مسلمان عورت معاشرہ میں اس کا کردار pp. 121–143
- 11 اسلامی حکومت کے سایہ میں دنیا کے شب و روز کس نوعیت کے ہوں گے ؟[^1] [[p. 155]] جب لوگ اللہ تعالیٰ کی فرمان روائی اور اس کے قانون کی برتری کو تسلیم کر لیں گے، زندگی کے تمام باطل اقتدار کا خود بخود خاتمہ ہو جائے گا۔ لوگ اپنے جیسے انسانوں کے نہیں اپنے خالق و مالک اللہ کے غلام ہوں گے۔ بالفاظ دیگر وہ ہر قسم کے ظلم و استبداد سے آزاد ہو جائیں گے۔ انسان کے مرتبہ و مقام کا فیصلہ اس کی ذہنی یا مادی دولت سے نہیں سیرت و کردار سے کیا جائے گا۔ نسلی امتیاز یا طبقاتی فرقہ بندی کی کوئی جگہ نہیں ہوگی۔ نماز، روزہ، حج اور زکوۃ انسانوں کے مابین شفقت و محبت، اعتماد اور ذمہ داری کے بندھن مضبوط کر دیں گے۔ خوشحال لوگ اپنی دولت کو اللہ تعالیٰ کا عطیہ سمجھ کر اس سے بہرہ اندوز ہوں گے جس میں غریب کا بھی حصہ نہ جاتا رہتا ہوگا۔ یہ دنیا تصنع یا فریب سے پاک ہوگی۔ عورتیں مردوں کی مشابہت اختیار کرنے کی کوشش نہیں کریں گی، نہ سن رسیدہ لوگ اپنے بڑھاپے پر ندامت و تاسف ہوں گے۔ چونکہ دنیا کو محض ایک عارضی جلسہ سمجھا جائے گا اس لیے لوگ ہر آن ابدی حیات کی فکر میں ہوں گے اور اللہ کے ذکر اور فکر آخرت سے غافل کرنے والی تمام باتوں کو گہرائی سے سمجھ کر ان سے احتراز کریں گے۔ سینما، کلب، رقص گاہیں، ناٹک گھر، شراب خانے، قمار خانے اور سب ویران اور کاروبار نہ ہونے کی وجہ سے بند ہو جائیں گے۔ اسلامی معاشرہ ہو تو یہ نہ ہوگا، کیونکہ یہ ابدی اور لامتناہی خاکدان ارضی سے تعلق نہیں رکھتی۔ بعض لوگ تحریص کا شکار رہ کر قانون کی خلاف ورزی کریں گے، تاہم جرم جو کچھ ہو جائیں گے اور وہ اس کی طرح اخلاقی تباہ کاری پھیلانے کے بجائے اس کے افراد کی ان کے نزدیک ہوں گے۔ کسی چیز کے ضبط یا بیع ہونے کے متوقع ذہن میں کوئی انجمن نہ ہوگی۔ اسلامی معاشرہ میں لوگ بلاشبہ مصائب و آلام سے بھی دوچار ہوں گے اس لیے کہ انساط و سرور کے ساتھ غم بھی دنیوی زندگی کا جزوِ لایف ہے۔ اسلامی معاشرہ میں دکھ درد بھی ہوگا، قحط، بیماری اور موت بھی ہوگی، لیکن فضولیت اور زندگی سے بیزاری نہ ہوگی۔ خودکشی کے واقعات اس معاشرہ کے لیے بالکل بیگانہ ہوں گے۔ ہر شخص زندگی کے مفہوم اور مقصد سے آگاہ ہوگا اور کسی ریب و تشک میں مبتلا نہ ہوگا۔ pp. 104–142
- 12 محمد بن عبد الوهاب کی تحریک pp. 143–142
- 13 سنوسی تحریک pp. 143–189
- 14 شاہ ولی اللہ pp. 191–196
- 15 سید احمد شہید pp. 196–2
- 16 بدیع الزمان سعید نورسی pp. 220–230
- 17 سید جمال الدین افغانی رحمة اللہ pp. ۲۳۱–234
- 18 سید رشید رضا اور تحریکِ مغار pp. 226–233
- 19 شیخ حسن البناء pp. 225–252
- 20 الاخوان المسلمون pp. 253–٢٦٦
- 21 مولانا محمد علی جوہر علیہ الرحمۃ pp. ۲۶۷–280
- 22 سوانح علامہ اقبال pp. 281–295
- 23 مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی pp. 300–338
- 24 جماعت اسلامی پاکستان pp. 359–384
- 25 اسلامی نشاۃ ثانیہ کے امکانات pp. 287–401
Page numbers in the text are those of the printed edition; each one links to that page of the scan at archive.org.
Download
Cover
EPUBKindle, Kobo, phones, Apple BooksPDFPrint and tabletsWordEditable textPlain textFor research tools
Send a copy
Cite this page
Jameelah, Maryam. Al-Islam (الاسلام). 1970. Archived 14 October 2026 in Islamic Internet Archives: Archive of Modern Islamic Thought. https://islamicarchives.org/works/mj-al-islam/